eBook Giraftar e Ulfat by Rimsha Hayat

eBook Novel Firaftar e Ulfat by Rimsha Hayat Complete Download or Read Online



Title: Giraftar e Ulfat

Writer: Rimsha Hayat


نکاح؟ ک کس کا نکاح؟ زرلش نے آنکھیں پھلائے بے یقینی سے پوچھا۔ جس پر جہانزیب طنزاً ہنس پڑا تھا۔
تمھارا نکاح جو مجھ سے تھوڑی دیر میں ہو گا۔میں کبھی بھی تم جیسی لڑکی کے ساتھ نکاح نا کرتا لیکن تمھارے بھائی نے مجھے مجبور کیا۔
جہانزیب نے جھک کر ٹھوڑی سے زرلش کو پکڑتے کرخت لہجے میں احسان کرنے والے انداز میں کہا۔
جیسے جہانزیب کی کوئی بھی بات سمجھ میں نہیں آرہی تھی۔لیکن ایک بات کی اسے بخوبی سمجھ آگئی تھی کہ سامنے کھڑا انسان اس سے نکاح کرنا چاہتا ہے۔
مجھے آپ جیسے جلاد انسان سے نکاح نہیں کرنا۔م مجھے نہیں معلوم آپ یہ سب کچھ کیوں کر رہے ہیں ہے۔
م میں یہاں سے جا رہی ہوں۔
زرلش نے ارد گرد گرد دیکھتے ہچکی لیتے بےبسی سے اپنی جگہ سے کھڑے ہوتے کہا اور دروازے کی طرف اپنے قدم بڑھانے لگی جب جہانزیب نے غصے سے اسے بازو سے پکڑ کر دبوچے اپنے سامنے کھڑا کیا۔
کیا کہا تم نے؟

میں جلاد ہوں؟ جہانزیب کے ماتھے پر خطرناک تیوری لیے زرلش کے چہرے کے قریب اپنا چہرہ لاتے سرد لہجے میں پوچھا۔
آپ جلاد ہی ہیں۔آپ کو شرم آنی چاہیے جو کچھ آپ میرے ساتھ کر رہے ہیں اگر کوئی آپ کی بہن اس سے پہلے زرلش اپنی بات مکمل کرتی منہ پر پڑتے تھپڑ نے کچھ سیکنڈ کے لیے اس کے دماغ کو ماؤف کر دیا تھا۔۔
آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا آنے لگا۔زرلش دوبارہ بیڈ پر گر گئی تھی۔
خبردار اگر میری بہن کے بارے میں کچھ بھی کہا تو تمھاری جان لے لوں گا۔
اور تمھارے بھائی نے جو میری بہن کے ساتھ کیا ےم اُسی کی سزا بھگت رہی ہو۔
جہانزیب نے انگلی اٹھائے زرلش کو دیکھتے دھاڑتے ہوئے کہاجو اپنی گال پر ہاتھ رکھتے آنسو بہاتے سامنے کھڑے انسان کو دیکھ رہی تھی۔
جہانزیب کا تھپڑ لگنے کی وجہ سے اس کا ہونٹ پھٹ گیا تھا اور وہاں سے خون نکلنے لگا۔
اس وقت تو زرلش کو کچھ بھی سمجھ نہیں آرہی تھی۔سر پر لگی چوٹ کی وجہ سے اس کا سر بھی درد سے پھٹ رہا تھا۔
آپ ایک گھٹیا انسان ہے جو عورت پر ہاتھ اٹھاتے اپنی مردانگی دکھا رہے ہیں۔زرلش نے بھی چیختے ہوئے کہا۔
جب یہ سنتے ہی جہانزیب کا چہرہ سرخ ہو گیا اور وہ خطرناک تیور لیے زرلش کے پاس آیا۔جس کی خوف سے آنکھیں پھیل گئی تھیں۔

💜 💜 💜 💜

Ebook Novel

گرفتارِ الفت
رمشا حیات
جس جس نے اس ناول کو خریدنا ہے نیچے دیے گئے پیج کے آئی بی میں رابطہ کریں بکنگ کے فوراً بعد آپ کو ناول مل جائے گا
امید کرتی ہوں میرے ریڈر مجھے سپورٹ کریں گئے۔🤗

Click Here to Buy Novel



Post a Comment

Previous Novel Next Novel