Jotterpad - KoH Software Collection

 


Jotterpad

Jotterpad is a free source app for writers.

Size - 19 MBs


جوٹرپیڈ رائیٹرز کے ایک بہت ہی اہم ایپ ہے۔ اس سے رائیٹرز اپنا ضروری ڈیٹا لکھ اور لکھ کر محفوظ کر  سکتے ہیں۔ اس ایپ میں ایسی بہت سی خصوصیات ہیں جا رائیٹرز کو لکھنے اور اپنا لکھا لوگوں تک پہچانے میں مدد کرے۔ کوہ ناولز اردو کی طرف سے یہ رائیٹرز کے لیے ایک ریکمنڈڈ ایپ ہے۔ یہ ایپ فری حالت میں بھی موجود ہے اور پریمیم حالتوں میں بھی موجود ہے۔ پریمیم حالتوں میں اس کی آفیشل قیمت تقریباً تیس ڈالر بنتی ہے۔ اگر آپکو اس کا فری ورزن چاہیے۔ تو کمنٹ کر دیں آپکو مہیا کروا دیا جائے گا۔جوٹرپیڈ ایپ سے آپ کسی قسم کی تحریر بڑی آسانی سے لکھ سکتے ہیں۔اس پر آپ کو بڑے سموتھ فیچرز ملیں گے۔ایک رائیٹر کے لیے یہ ایک بہترین رائیٹنگ ایپ شمار کیا جا سکتا ہے۔یہ ایپ اپنا ایک الگ سے فولڈر بنا کر آپکے موبائل کی میموری میں آپکی لکھی گئی تحریر کو سنبھال کر رکھتا ہے۔وہ فولڈر آپکے آسانی سے مل جاتا ہے اور اس میں پڑی فائل کو آپ ہمیں بھیج کر آپ اپنے ناول کی پی-ڈی-ایف بھی بنوا سکتے ہیں۔دھیان سے وہ ساری اقساط محفوظ طریقے سے رکھا کریں کیونکہ اگر وہ فولڈر کسی طرح ڈیلٹ ہو گیا تو جوٹرپیڈ ایپ دوبارہ رہ استعمال نہیں کر پائے گا لیکن اس مسلئہ کا ھل اس میں موجود کلائوڈ دیٹا سیو سروس ہے جس میں آپ لاگ ان کر کے اپنا سارا تحریری ڈیٹا محفوظ رکھ سکتے ہیں۔اور سب ایک کی سب سے زبردست بات یہ ہے کہ کتنی بھی بڑی فائل اس پر تحریر کر لی جائے لیکن یہ ایب ایک دم سموتھ چلتا ہے۔کسی قسم کا بگ نہیں آتا۔اسی لیے یہ پہلے نمبر پر ہے۔
نوٹ: یہ کوئی ایڈورٹائزمنٹ نہیں ہے۔ 

- - - 

Post a Comment

Previous Novel Next Novel