Me Teri Aadat Ka Mara by Dia Zahra Complete Novel PDF Download
Me Teri Aadat Ka Mara
Writer Name: Dia Zahra
An Official PDF by KoH Novels Urdu
ابھی یہاں کلک کر کے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔ جہاں آپکو ملیں گے روزانہ نئے نئے اور مزے مزے کے ناولز۔
KoH Novels Urdu
Me Teri Aadat Ka Mara Novel by Dia Zahra Complete PDF Download
میں تیری عادت کا مارا ازقلم دیا زہرہ
-Sneak Peek-
"ی۔یہ ک۔کیا کر۔رہے ہو "۔۔۔۔۔
ماہا کا لہجہ لڑکھڑا گیا تھا سانسیں بھاری ہونے لگی سلگتے لب اپنی گردن پر محسوس ہوئے تو جان حلق میں اٹک گئی ۔۔
"تمھاری ہی وجہ سے میری وحشتوں میں اضافہ ہوا ہے بٹر فلائی اب انہیں سہنا بھی تمھیں ہی پڑے گا میں نے کہا تھا نا مت کرو مجھ سے محبت اب بھگتو"۔۔۔۔
وہ ہاتھ بڑھاتے اُسے گردن سے پکڑے اُس کا چہرہ اوپر اٹھاتے اپنی ہیزل گرین آنکھیں اُس کے حیرت سے ڈوبے چہرے پر رکھتے گھمبیر بھاری سرگوشی کر گیا اُس کی لہجے میں ڈھونس تھی اور نظریں ماہا
کے لرزتے نرم و گداز لبوں پر جمی تھی۔۔۔
#میں_تیری_عادت_کا_مارا
#ازقلم_دیا_زہرہ_ناولز
Tags:
Dia Zahra Novels