تو پیشِ خدمت ہے کوہ ناولز اردو کی طرف سے اردو ناولز رائیٹنگ ایپ۔۔۔ نگار۔۔۔۔ نگار کی مدد سے آپ اردو ناولز شاعری، کہانیاں، افسانے کچھ بھی لکھ سکتے ہیں یہ ایپ آپکو لکھنے میں مدد کرے گا جیسےہمارے دوسرے ایپس کریں گے۔۔۔ اس ایپ کو انتہائی تیز اور ہکلا وزن بنانے کے لیے اس میں ہم نے کوئی فانٹ نہیں ڈالا ہے۔۔۔ یعنی یہ نارمل اردو سٹائل میں ہی لکھ سکتا ہے۔۔۔۔ اگر اردو فانٹس بھی چاہیے توہمارے دوسرے ایپس ضرور ڈاؤن لاڈ کر کے دیکھیں۔۔
ایپ میں موجود نوٹ ضرور پڑھیے گا۔
How To Use Nigaar? - YouTube Tutorial
اہم نوٹ۔
جی نگار کو ہم نے ایل نارمل ایپ رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ اس کا سائز بھی تقریباً دو ایم۔ بی سے بھی کم رکھا ہے تاکہ یہ کسی بھی موبائل میں آسانی سے انسٹال ہو سکے اور اچھے سے کام کر سکے۔۔۔ باقی ہمارے دوسرے ایپس بھی جلدی یہاں اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔۔ اور ان ایپس کو استعمال کرنے کی ٹپس بھی یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی جائیں گیں۔۔
ہمارے مزید اردو رائیٹنگ ایپس۔۔
خوش رہیں۔۔
Amazing apps 😍😍
ReplyDelete